پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی سالگرہ

Shamroz Elahi and Sheikh Wasim

Shamroz Elahi and Sheikh Wasim

پیرس (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی سالگرہ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبارک باد کے پیغامات۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی آج سالگرہ ہے ۔جو رمضان المبارک میں نہیایت سادگی سے منائی جائے گی ،شیخ وسیم اکرم خطہ پوٹھوآر کی نامور شخصیت ہیں ،اور کلر سیداں کے معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ ایڈوائزری کونسل یورپ کے صدر شمروز الہی گھمن ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔اور دوسرے عہدیداران شیخ وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارک دی اور درازی عمر کی دعا کی ہے ۔تاکہ وہ اپنے قائد میاں نواز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچا سکیں۔