پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی ملک عبدالستار سے ملاقات

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) کے سینئر رہنما ملک عبدالستار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو فرانس میں مزید مضبوط اور متحرک بنایا جائے۔ یہ موضوع زیر بحث رہا اور شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لیے یکم جنوری بروز جمعتہ المبارک کو اجلاس بلا لیا گیا ہے۔ جس میں کارکنا ن اور ورکرز کو دعوت دی گئی ہے۔

Pakistan PPP France Chief Organizer and Malik Abdul Sattar Met

Pakistan PPP France Chief Organizer and Malik Abdul Sattar Met