پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ہر دل عزیز شخصیت چوہدری بشیر بوصال اور دیگر کا خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ہر دل عزیز شخصیت چوہدری بشیر بوصال، ممتاز بزنس مین راجہ شہزاد احمد اور ان کے پیارے صاحبزادگان، مونٹیاری کا شہزادہ راجہ عبد الغفار، دوستوں کا دوست ملک سہیل اور دیگر ایک خوبصورت انداز میں۔

Chaudhry Bashir Bosal in Festival

Chaudhry Bashir Bosal in Festival