پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے کوارڈنیٹر میاں آفتاب احمد نے اپنے عہدے سے استفیٰ دے دیا

Mian Aftab Ahmed

Mian Aftab Ahmed

اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے کوارڈنیٹر میاں آفتاب احمد الیکشن کمیشن پر عدم اہتماد کرتے ہوے اپنے عہدے سے استفیٰ دے دیا تفصیلات کے مطابق ان کے مطابق الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن یوروپ میں اپنی گروپ بندی میں مصروف تھا اور تمام تر انفارمیشن جس کو خفیہ رکھنے کے پابند تھے۔

الیکشن کمیشن اپنے من پسند افراد کو وہ معلومت دے رہا تھا اس سلسلے میں الیکشن کمیشن، اورسیز انٹرنیشل چیپٹر سے وہ مکمل رابطے میں تھے اور لمعہ لمحہ ان کو حالات سے اگاہ کر رہے تھے۔

ان ہی اختلافات پر میاں آفتاب احمد نے تیس اپریل کو اپنا استفیٰ اورسیز انٹرنیشنل چیپٹر کو ارسال کر دیا . الیکشن میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ آئندہ پارٹی میٹنگ میں کرنے کا امکان ہے۔