پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی کور کمیٹی کے صدر چوہدری احمد مختار جرمنی کا کامیاب کاروباری ٹوور

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی کور کمیٹی کے صدر چوہدری احمد مختار جرمنی کا کامیاب کاروباری ٹوور مکمل کر کے آج شام اٹلی واپس پہنچ گئے ، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے ان کا یہ بزنس ٹوور تھا، جو بہت کامیاب رہا، جرمنی میں ان کے عزاز میں شاندار زیافتو کا بھی احتمام کیا گیا۔

chodry ahmad mukhtaar

chodry ahmad mukhtaar