پاکستان ٹیم کی ٹی ٹونٹی میں شاندار فتح پر راجہ بشارت جذبی اور دیگر کی مبارکباد

Raja Basharat Jazbi

Raja Basharat Jazbi

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے خلاف شاندار فتح پر بشارت جذبی، حاجی لیاقت صاحب، حاجی ثاقب، نصیر احمد، محمد آصف، ملک عزیز، چوہدری فیاض نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ بھی اسی جوش و جذبہ سے کھیلتے ہوئے کامیابیاں سمیٹ کر پاکستان کا نام روشن کرے گی۔