منظر سہبائی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے جرمنی واپس پہنچ گئے

Manzar Sehbaai

Manzar Sehbaai

اٹلی (شیخ بابر سے) جرمنی کی ممتاز شخصیت منظر سہبائی اپنا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز جرمنی کے شہر برلن پہنچ گئے۔

برلن ایئرپورٹ پر ان کے دوست اور عزیزونے ان کا شاندار استقبال کیا سوشل میڈیا پر میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان بہت کامیاب رہا۔

پاکستان میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔