پاکستانی عوام سے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کی اپیل، مسلم لیگ ن فرانس

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

پیرس : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، چوہدری سجاد نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، خزانچی مسلم لیگ ن فرانس محمد شکیل بھٹی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سنئیر رہنما، چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کرتے ہوے کہا ہے۔

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین پاکستانی عوام سے بھی گزارش کی ہے کے وو بھی خصوصی طور پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کریں۔