پیرس علی حیدر گیلانی حیدر کی بازیابی پر گیلانی خاندان اور پوری قوم کو دلی مبارکباد

PPP France

PPP France

پیرس (نمائندہ انصاف) چوہدری کامران گھمن کوآڈینیٹر پیپلز پارٹی یورپ نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور گیلانی خاندان اور پوری قوم اور پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت اور جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیشہ فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ ہماری نیک تمنائیں یوسف رضا گیلانی کے خاندان کے ساتھ ہیں۔