پیرس : سالانہ محفل معراج النبی (ص) بدھ شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں انعقاد پزیر ہوگی

Allama Hassan Mir

Allama Hassan Mir

پیرس (اے کے راؤ سے) سالانہ محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدھ شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں انعقاد پزیر ہو رہی ہے۔

سالانہ محفل معراج النبی میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری معجزہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے گفتگو فرمائیں گے۔