پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد

Abdul Sattar Edhi

Abdul Sattar Edhi

فرانس (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جا رہی ہے، تمام پاکستانی کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔