پیرس میں یوم دفاع پاکستان منانے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) 17ستمبر ، 2015، فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج مادر وطن کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں یہ بات انہوں نے پاکستان کے 50ویں یوم دفاع کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی-انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی اندرونی یا بیرونی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party

Paris Defense Day Party