پیرس : PAT فرانس کے زیراہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ کو ہو گی، چوھدری محمد اعظم مہمان خصوصی ہونگے

Chaudhry Mohammad Azam and Tahir Abbas

Chaudhry Mohammad Azam and Tahir Abbas

پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیرے اہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ بروز اتوار شام 4 بجے ہو گی،نوء منتخب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل چوھدری محمد اعظم اس تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہونگے۔

ڈپٹی سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 23 مارچ ایک عہد ساز دن ہے۔

اس دن برصغیر ہند کے مسلمانوں نے قائد اعظم کی قیادت میں نئی مسلم ریاست کے لیے ایک عہد کیا تھا 27 مارچ سے پاکستان عوامی تحریک فرانس چوھدری محمد اسلم کی قیادت میں نئے عہد کا آغاز کرے گی۔