PATفرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

فرانس (انجم بلوچستانی) پیرس بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام” ہمیشہ تم کو چاہیں گے”کی تقریب پذیرائی میں یورپ بھر سے شرکت کے لئے آنے والے معزز شعرائے کرام،محترم جناب جمشید مسرور،ناروے؛ نمحترمہ غزل انصاری،برطانیہ؛ فرزانہ نیناں، نوٹنگھم؛راحت زاہد، گلاسگو اورشبنم خلجی کے اعزاز میںایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party

France Honor Party