پیرس : افتخار قریشی انتقال فرما گئے۔ نماز جنازہ پیرس کے مضافات Créteil میں کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی

Iftikhar Qureshi

Iftikhar Qureshi

پیرس (اے کے راؤ) آفتاب قریشی کے بڑے بھائی افتخار قریشی پیرس میں انتقال فرما گئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ ان کی نماز جنازہ پیرس کے مضافات rue jean Gabin 94000 Creteil 4 مسجد Créteil میں کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مرحوم معروف بزنس مین طارق شریف بھٹی کے دوستوں میں شمار ھوتے رھے۔ مزید معلومات اور دعا کو لیے آفتاب قریشی سے 0782919975 پر رابطہ کیا جا سکتا ھے۔