گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ بارسلونا اسپین کے دورہ پر آ رہے

Rafiq Rajwana

Rafiq Rajwana

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈشپ ایسوسی ایشن یورپ کے صدر چوہدری امیتاز لوراں نے قرطبہ ریسٹورنٹ پر پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ بارسلونا اسپین کے دورہ پر آ رہے ہیں۔

یہاں پر وہ پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتوں کے علاوہ یوم قائداعظم سیمینار سے خطاب بھی کریں گے۔