پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

Kamran Ghuman

Kamran Ghuman

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ کہ ہم پارٹی کی ترقی کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ہم پارٹی قیادت سے کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ انشاء اللہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نامساعد حالات کے باوجود آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمنکار ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی مزید فعال ہوگی، دوسری جماعتوں کے سیاسی کارکنوں پیپلزپارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔