پیرس : مہر علی عدنان کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بیلجیم کی معروف کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیت مہا راجہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر مہر علی عدنان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان ،بیلجیم کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت جمال خان،یورپ وبیلجیم کی ہر دلعزیز سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری نیاز احمد تارڑ ،فیاض خان اور یورپ و اٹلی کی معروف کاروباریشخصیت آفتاب حسین کَدھر اور ایم ندیم بٹ نمائیندہ خصوصی اے آر وائی نیوز برائے بیلجیم یورپی پارلیمنٹ ونیٹو ہیڈ کواٹر کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ۔

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان ان دنوں اپنے نجی دورہ یورپ پر ہیں اور بیلجیم میں اپنے قریبی دوست بیلجیم کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت جمال خان کے مہمان ہیں۔