پیرس : میاں عرفان صدیق کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

Haji Mohammad Saddique

Haji Mohammad Saddique

پیرس (عرفان صدیق) میاں عرفان صدیق میرے والد محترم حاجی محمد صدیق آج 07.07.2015کو پاکستان میں انتقال کرگےہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر انشاءاللہ ان کے ابائی گاؤں آٹاوہ ضلع گوجرانوالہ میں ادا کر دی جائے گئی۔

میان عرفان صدیق آج پاکستان روانہ ہو جائیں گئے۔برائے رابطہ میرا بھائی عاصم 03237542776