پیرس کے سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان پیرس پہنچ گئے

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس: پیرس کے سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان پیرس پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور پیرس کے سینئر ترین صحافی زاہد مصطفی اعوان پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔

دوست احباب نے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان کو خوش آمدید کہا ہے۔ زاہد مصطفی اعوان کا رابطہ نمبر 0033664537975 ہے۔ زاہد مصطفی اعوان نے اپنی صحافتی ذمہ داریاں شروع کر دی ہیں۔