پیری فیت مسجد میں افطار ڈنر ۔پاکستانی کیمونٹی کا سیلاب امڈ آیا ۔ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کی طر ف سے دوست احباب کا شکریہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کی طر ف سے پیری فیت مسجد میں افطار ڈنر ۔پاکستانی کیمونٹی کا سیلاب امڈ آیا ۔ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کی طر ف سے دوست احباب کا شکریہ ۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کی طر ف سے پیری فیت مسجد میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کیمونٹی نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی ۔اور ماہ صیام کے بابرکت مہینہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگی ،اور ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کے ساتھ مل کر روزہ افطار کیا ۔ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبار ک میں تمام مسلمان اللہ تعالی سے معافی کے طلبگار ہوتے ہیں ،اللہ تعالی نے اپنے بندوں کی جنت میں لے جانے کا وعدہ فرمایا ہے ۔وہ ذات معافی مانگنے والے کو معاف کر دیتا ہے ،رمضان میں اپنے رب سے معافی مانگیں ۔اور جنت کے باغوں میں اپنا گھر بنائیں ،ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے افطار ڈنر میں آنے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا ۔

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner