پیرس : جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ

Chaudhry Mohammad Naeem

Chaudhry Mohammad Naeem

پیرس (اے کے راؤ) جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو گئے۔ وہ اپنے اس دورہ میں نجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ تحریکی فرائض بھی انجام دینگے۔