پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام ذولفقار بھٹو شہید کی برسی

Kamran Yousuf Ghuman

Kamran Yousuf Ghuman

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک تقریب سلسلہ یوم شہادت زولفقار علی بھٹو شہید مورخہ 3 اپریل بروز اتوار دن 2 بجے دوپہر گرل پوائنٹ لاکور نیو میں منعقد کی جاری ہے۔ تقریب کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب کامران یوسف گھمن کریں گے۔ اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور تمام احباب کو دعوت نامے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔