پیرس میں حالیہ دہشت گردی اور ممکنہ دہشت گردی سے بچاو کے حوالے سے آگائی کانفرنس منعقد کی گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں حالیہ دہشت گردی اور ممکنہ دہشت گردی سے بچاو کے حوالے سے آگائی دینے کے حوالے سے پیرس گیارہ کی (میری) میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی ۔فرنچ پولیس اور میری کی طر ف سے عوام میں دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے حفاظتی تدابیر بتائی گئیں ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری اور انجمن تاجران پیرس گیارہ کے صدر شیخ وسیم اکرم نے بھی اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پولیس حکام نے کہا کہ کسی بھی مشکوک فرد کی اطلاح فوری طو ر پر پولیس کو کی جائے ۔ہم اور ہماری ٹیم ہر وقت آپ کی مدد کے لئے تیار رہتے ہیں عوام کی حفاظت اور دہشت گردو ں کا قلع قمع ضروری ہے۔

Paris Terrorism Protection Awareness Conference