تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

Taimoor Lone

Taimoor Lone

لندن برطانیہ ( پ ر ) بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی ذوجہ محترمہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ممبران و اراکین میں شامل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری ، صادق سبحانی ، آزاد رراجا ، سردار الطاف ، ساجد شاہین ، ماجد میر ، ریاض ساغر ، راحیل شبیر ، محمد اسحاق بھٹی ، تیمور اعظم لون ، مہتاب ملک ، فیاض رشید ، زاہد لون ، ڈاکٹر آفتاب حسین ،سجاد ملک ،سجاد راجا ، مسعود اقبال میر ، شفیق انقلابی ، سردار مشتاق ، اسد لطیف ڈار ، مشتاق ملک ، شاہد ملک، امجد لون ،اشتیاق بٹ ، قمر سجاد، آصف ملک ، نوید احمد ، ماجد نواز ،کامریڈ اصغر ملک ،ظفر کھوکھر ، انوار الحق ٹھکر ، طیب کھوکھر ،رضوان صدیق ، یاسر کیانی ،ماسٹر قاسم ضیاء اعوان ، مظہر آزاد ، تنویر شاہد ، فیصل قریشی ، عاطف چوہدری ، خاور راجا ،قمر ملک تسلیم ملک و دیگر نے شوکت مقبول بٹ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا۔

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں فرزند کشمیر شوکت مقبول بٹ ، جاوید مقبول بٹ و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اوردعا گو ہیں کہ رب تعالیٰ ان کی والدہ ماجدہ کو بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین