21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کا انعقاد 14 آگست بروز اتوار کیا جا رہا هے

Pakistan Independence Day Cricket Cup

Pakistan Independence Day Cricket Cup

ویانا (اکرم باجوہ) 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے تمام محب وطن پاکستانی کمیونٹی سے درخواست کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریااور پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کا انعقاد 14 آگست بروز اتوار کیا جا رہا هے- تمام پاکستانی کمیونٹی سے درخواست ھے کہ سبز ہلالی پرچم تلے سب جمع ھو کر ایک قوم ہونے کا ثبوت دیتے ھوئے یکجہتی کا مظاہرە کریں۔