پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست کو دھوم دھام سے منایا جائے گا

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کی مقامی فٹ بال گراونڈ میں بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے ایڈریس 26 سٹراسے بان جو کا گرانا پلاٹس سے دوسرے سٹاپ پر واقع ھے اور گراونڈ کے سامنے سٹراسے بان کا سٹاپ ھےاور ساتھ سٹاپ اور گراونڈ ایڈریس دیا جا رہا هے۔

PCC Annual Cricket Festival

PCC Annual Cricket Festival

PCC Annual Cricket Festival

PCC Annual Cricket Festival

PCC Annual Cricket Festival

PCC Annual Cricket Festival