سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

Kashmiri Sikh

Kashmiri Sikh

سری نگر: نیوز آف پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔

سکھ جوانوں نے آپریشن بلیواسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ جوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران پاکستانی پرچم لہرایا۔

Kashmiri Sikh

Kashmiri Sikh

بھارتی فورسز کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے ک لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ۔ دوسرندازی کا الزام عائد کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں افراد کے عسکریت پسند ہونے کا شبہ ہے۔

سری نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ امر ناتھ یا تراکو پورا سال جاری رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناپابل قبول ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کو جموں کشمیر کے ماحول کو تباہی کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ ترک کردینا ۔ ان نے کہا کی بھارت جموں کشمیر کے قدرتی وسائل کو 1947 سے بے دریغ لوٹ رہا ہے۔