عوام کے دلوں سے چوہدری اجمل کی محبت نہیں نکالی جا سکتی، علی زیشان

Choudhry Ajmal

Choudhry Ajmal

اٹلی (شیخ بابر سے) عوام کے دلوں سے چوہدری اجمل کی محبت نہیں نکالی جا سکتی، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کی ممتاز سیاسی شخصیت علی ذیشان نے کہا کہ ٹورینو سے لے کر روم تک، میلان سے لے کر بریشیا، کارپی، بلونیا، ناروے اور اٹلی کے طول و عرض میں ان کے چاہنے والے آج بھی بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

چوہدری اجمل میں یوں تو بہت سی خوبیاں ہیں، جن میں سے کچھ کا تزکرہ بہت ضروری ہے ان کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے اپنے مخالفین کا دل جیتنا بھی جانتے ہیں انتہائی تحمل مزاج ہیں ہر وقت اٹلی میں اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود میں لگے رہتے ہیں۔

غریبوں کی خوفیہ اور اعلانیہ مدد کرتے رہتے ہیں اٹلی میں مسلم لیگ کو مظبوط کرنے میں ان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

ان کے جان نثار ساتھیوں میں چوہدری کاشف شہزاد جالپور، چوہدری صابر حسین، چوہدری جاوید، چوہدری طاہر اصغر نارو، چوہدری عمران المال، چوہدری قمر ریاض خان، ملک ثاقب آفتاب، اعظم گوندل، ڈاکٹر مقصود اسلم اور دیگر بے شمار دوست شامل ہیں۔

Ali Zeeshan

Ali Zeeshan