پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر جناب راجہ محمد سرفراز ـج قضا الہی سے وفات پاگئے

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر جناب راجہ محمد سرفراز ـج قضا الہی سے وفات پاگئے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرامائے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے تمام دوست ان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں

مرحوم کی فرانس میں پاکستان پیپلش پارٹی کے سرگرم صدر رہے ہیں انہوں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور پارٹی کےلئے تن من دھن سے سرگرم رہے ان کی نماز جنازہ کا جلد اعلان کیا جائے گا تمام دوستوں سے ان کےلئے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے