یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام 5 فروری کو آل پارٹیز انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

Jamil Latif

Jamil Latif

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام 5 فروری کو آل پارٹیز انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں حالیہ گلگت بلتستان کے مسئلہ پر تمام سیاسی جماعتوں کے موقف بارے اظہار خیال لیا جا ئے گا۔

اس اہم کانفرنس کی میزبانی کے فرائض صدر یو کے پی این پی یو رپ سردار امجد یوسف، صدر یو کے پی این پی برطانیہ راجہ عثمان کیانی، جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برطانیہ جمیل لطیف، آرگنائزر یورپ ثاقب رفیق اور آرگنائزر برطانیہ سردار طارق خان سرانجام دیں گے۔

جبکہ مرکزی چیئرمین یو کے پی این پی سردار شوکت علی کشمیری خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

Saqib Rafique

Saqib Rafique

Sardar Amjad Yousaf

Sardar Amjad Yousaf

Sardar Tariq Khan

Sardar Tariq Khan

Usman Kiayani

Usman Kiayani