پرویز لوسر کو شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شیخ فرید

Pervaiz Losar Meeting

Pervaiz Losar Meeting

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان سے آئے ہوئے سینیٹ کے ممبران کے اعزاز میں شاندار اور بہترین پروگرام پیش کرنے پر پرویز لوشر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہاار بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ فرید اور صدر رانا ارباب نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

سینیٹر مشاہد حسین، فرخت اللہ بابر اور دیگر ممبران نے گزشتہ روز بیلجیم کا خصوصی دورہ کیا اور ان کے اعزاز میں بیلجیم کی ہر دل عزیز شخصیت پرویز اقبال لوشر نے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا۔