پیر شاہد آف پکھوال نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Peer Shahid

Peer Shahid

میلان (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت پیر شاہد آف پکھوال نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کی اعزاز میں شاندار افطار ڈنر دیا جس میں پیر زاہد آف پکھوال، پیر عمران، شیخ بابر اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

تمام دوستوں نے افتار ڈنر دینے پر شاہد آف پکھوال کا شکریہ ادا کیا۔