پیر زاہد آف پکھوال کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Pir Zahid

Pir Zahid

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد آف پکھوال نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اور نماز، روزے، صدقہ، زکوتہ، خیرات زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔

نیز ہم سب کو اس مہینے میں تمام برے کاموں سے بھی توبہ کرنی چاہیے۔