مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیئرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفی دیتا ہوں،غلام اظہر

Haji Ghulam Azhar

Haji Ghulam Azhar

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے چیرمین حاجی غلام اظہر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسڑیا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے رضاکارانہ طور پر استعفی دیتا ہوں۔

لہذامیں پاکستان مسلم لیگ ن کا کارکن کی حثیت سے کام اور تعاون کرتا رہوں گا۔