مسلم لیگ (ن) سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حیران کن کامیابیاں حاصل کی۔ مسلم لیگ (ن) آسٹریا

PML N

PML N

آسٹریا: چیئرمین اظہر غلام. وائس چیئرمین طارق عمر .صدر حاجی شاہد محمود. نائب صدر شیخ وحید. جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد. فنانس سیکرٹری خالد آرائیں پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے کہا ہے کہ سندھ کے اداروں کی ناقص کارکردگی اور کرپشن کے قصے زبان زد عام ہونے کے بعد اس بات کا یقین ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حیران کن کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اس جیت کا سہرا بھی ن لیگ کے سر ہے۔

پاکستان کے باشعور عوام دو سالوں میں نام نہاد جمہوریت کے ٹھیکیداروں کی کرپشن اور یو ٹرن کے مشاہدوں کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا میں بھی مسلم لیگ(ن) کی حکومتوں کے قیام کے خواہاں ہیں۔