پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

Ali Haider Gilani

Ali Haider Gilani

آسٹریا (اکرم باجوہ) پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار، جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کی بازیابی پر مبارکباد۔