پیپلزپارٹی کے دشمن پاکستان میں جموریت اور عوام کے خیر خواہ نیں ہیں، مجیب الحسن

Mujeeb Hasan

Mujeeb Hasan

نیویارک: پیپلز پارٹی یو ایس کے صدر شفقت تنویر ، ایڈیسنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلئز میں کہا ک پیپلز پارٹی شہیدوں ، غریبوں ، کسانوں ، محنت کشوں ، اور عجب وطن عوام کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے پیپلز پارٹی لو ختم والے یا کمزور کرنے والے ملک اور عوام کے خیر خواہ تھیں شفقت تنویر نے کہا پیپلز پارٹی کے قاہدین اور کارکنوں کی قربانیوں کی بدولت آج ملک میں حقیقی جموریت ہے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کے خلاف گمراہ کن خبریں کرنے والے آج سے تین بلکہ جب سے پیپلز پارٹی کے قاہدین اور کارکنوں کی قربانیوں کی بدولت آج ملک میں حقیقی جمہوریت ہے۔

انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کے خلاف گمراہ گن خبریں کرنے والے آج سے تین بلکہ جب سے پارٹی کا وجود آیا جب سے جمہوریت کے دشمن پارٹی اور پارٹی کے لیڈروں کے دشمن ہیں جمہوریت دشمنوں نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بٹھو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا مگر اللہ تعالی کے فضل سے وہ اپنے منصوبہ میں ناکام ہوئے کیونکہ پیپلز پارٹی کی جڑیں جمعوریت دشمنوں کے دل میں تین بلکہ پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام کے دلوں میں ہیں جب تک سورج چاند رہے گا پیپلز پارٹی کا نام اونچا رہے گا مجیب الحسن نے کہا وقت آگیا ہے تمام فوجی ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں پیپلز کے قائدین کے خلاف جھوٹے الزمات سے گریز کریں انہوں نے کہا اب پیپلز پارٹی کی کمان نوجوان بلاول بھٹو کے ہاتھ میں ہے وہ اپنے نانا اور والدہ کی سیاسی بصیرت پر گامزن ہیں پیپلز پارٹی دشمنوں کان کھول کر سن لو اب وہ وقت دور نہیں بٹھو اور شہید جمہوریت کے خواب پورے ہونگے پاکستان ایک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو گا۔

مجب الحسن نے راحیل شریف سے کہا کہ دہزت گردی کی کاروائیوں پر فخر ہے لیکن کرپشن کے خلاف صرف کراچی کی دو پارٹیوں کو سازش کے تحت کاروائی ہو رہی ہے ۔ قصور کے واقعہ کے ملزموں کو ابھی تک سزائیں نہیں دی گئی لگتا ہے کہ راحیل شریف کا نواز شریف کے ساتھ ملازمت میں توسیع کے علاوہ آیئندہ ہانے والے انتخابات میں خوفیہ معاہدہ ہوا ہے جب ہی پنجاب میں کرپشن کے واقعات پر جنرل صاحب کی آکھ بند رہی ہے۔

قانون سب کیلئے برابر ہے ۔مجیب الحسن نے آزاد عدلیہ کے نئے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ شہید جمہوریت کے قاتلوں اور بھٹو شہید کے مجرموں کو بے نقاب کریں اور قصور واقعہ کے ملزموں کو سزائیں دیں خواہ ملزمان کتنے ہی با اثر ہوں، ان کے مقدمات کو روز کی بنیاد پر عوام کے سامنے لایا جائے جس طرح سیاست دانوں کے مقدمات عوام کے سامنے لائے جاتے ہیں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مقدمات سے باخبر کیوں نہیں رکھا جاتا۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA