پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخاب میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

پیرس: چوہدری کامران گھمن کہا کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخاب میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے اور ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی اور عوامی پارٹی ہے۔

Chaudhry Kamran Ghuman

Chaudhry Kamran Ghuman