پیپلزپارٹی امریکہ کا مخدوم امین فہیم کی صحت یابی کیلئے پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی دعا کی اپیل

Makhdoom Amin Fahim

Makhdoom Amin Fahim

نیویارک: پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر یڈیشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیاں کا پاکستان کے سینئر رہنما شہید جمعوریت بینظیر بٹھو کے قریب ساتہی مخدوم فہیم کی صحت یابی کیلئے پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔

مجیب الحسن نے کہا مخدوم امین صاحب پیپلز پارٹی کے مشکل سے مشکل وقت میں پارٹی میں اعلی خدمات انجام دی ہے یہ وجہ ہے پاکستان سے لیکر بیرون ممالک تک پیپلز پارٹی کے ہر کارکن مخدوم امین فہیم کیلے انکی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مخدوم صاحب کو جلد از جلد صحت یابی عطا پرمائے مجیب الحسن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا انکی صحت کے باعث انکے وارنٹ گرفتاری کے کے احکام کنسل کیے جائے۔

مجیب الحسن ، لطیف ڈالمیاں نے چیئرمین بلاول بھٹو کے مخدوم امین فہیم کی عیادت ، اور زلزلہ کے متاثرین کیلئے مددکی کوشش پر کارکنوں اور عوام کے لیے وہی محبت کا جذبہ ہے جو شہید جمعوریت بینظیر بھٹو میں تھا انشااللہ انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے انہوں نے کہا سندھ سے انکی کامیابی کے اثرات دیکھ پیپلز پارٹی کے دشمنوں کی نیندیں حرام ہوگئی۔

PPP USA

PPP USA