چاند رات کی تیاریاں، پاکستانی ملبوسات مہندی چوڑیاں اور دوسری اشیاء خریدنے کیلئے پیرس میں عید شاپنگ شو

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) چاند رات کی تیاریاں، پاکستانی ملبوسات مہندی چوڑیاں اور دوسری اشیاء خریدنے کے پیرس میں عید شاپنگ شو ،خواتین کی گہری دلچسپی ،ملکہ سلطانہ مہمان خصوصی تفصیل کے مطابق پیرس کے نواحی شہر( اپینے )کے شاہ نواز ریسٹورینٹ پر ناصرہ فاروقی کی طر ف سے عید کی شاپنگ شو سجایا گیا جس میں خواتین کی بھاری تعداد میں شرکت کی اور مرد و خواتین اور بچوں کے مختلف سٹال جو نہیایت خوبصورتی کے ساتھ سجائے گئے تھے میں گہری دلچسپی لی ،او رخریداری کی۔خواتین بہت خوش تھیں ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین کی کوآرڈی نیٹرملکہ سلطانہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،ملکہ سلطانہ تمام سٹالز کا دورہ کیا ،اس موقع پر ملک سلطانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں ایسے شو منعقد ہونے چاہیےں ۔میںمیلے میں شرکت کرنے والی خواتین کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔عید کی خوشیاں ہمیں مذہبی جوش و جزبے کے ساتھ منانی چاہیے ۔اس سے روابط میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے ۔انھوں نے کہا کہ اس میلے میں پاکستانی کلچر کو متعارف کروایا گیا ہے ۔اس سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ ہو گا ۔اس موقع فاظمہ موسووی نے میچ میکر کا سٹال بھی لگایا ۔خواتین نے پاکستانی ملبوسات میں گہری دلچسپی لی اور خریداری کی۔عید میلے میں کرن ،سائرہ ،فرزانہ، سونیا، حافصہ،بابری ،بشری،نے بھی خصوصی شرکت کی اور عید میلے کو انجوائے کیا۔

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris

Eid Shopping Show-Paris