ایم پی جولی کاپر کی صدارت اور ڈاکٹر مسفر حسن کی معاونت سے پارلیمنٹ لابی کے اجلاس کا انعقاد

لندن (نمائندہ خصوصی) ایم پی جولی کاپر کی صدارت میں پارلیمنٹ لابی کا اجلاس ڈاکٹر مسفر حسن کی معاونت سے منعقد ہوا اجلاس میں غلام حسین، شما نذیر، جاوید کاکڑو، صابر گل، آویس راجپوت، محمد الطاف خان، قربان حسین اور ارشاد ملک نے شرکت کی۔

Parliament Lobby 2016 Meeting

Parliament Lobby 2016 Meeting