پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

Dr Tahirul Qadri

Dr Tahirul Qadri

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے۔

19 اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں ۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19 اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا۔

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری پر گزشتہ کئی سالوں سے پیرس آمد پر پابندی تھی ۔اور ان کی آمد کو خفیہ رکھا جا رہا ہے ۔ اور 19 اگست کو پیرس پہنچیں گے ،اور تنظیمی امور نبھٹائیں گے ۔ڈاکٹر طاہر القادری جلسہ عام نہیں کریں گے۔