پی ٹی آئی فرانس کی جانب سے قمر اقبال بوسال اور ڈاکٹر وحید رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

PTI France

PTI France

فرانس (عرفان صدیق) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں چودھری منور جٹ،چودھری سہیل بھدر اور سید ضمیر عزیز کی جانب سے پاکستان سے تشریف لائے مہمان قمر عباس بوسال اور ڈاکٹر وحید رزاق کے اعزاز میں پرتکلف اعشا ئیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں تحریک انصاف فرانس کے ممبران نے شرکت کی۔

حاضرین میں مشتاق خان جدون،میاں ذولفقار جتالہ،ابوبکر گوندل،راجہ محمد عجب،چودھری گلزار لنگڑیال،چودھری ستار ،شیخ نعمت الله ،مرزا آصف جرال،اشفاق چودھری،سید احمد علی شاہ،عاکف غنی،راجہ طاہر سدوال،شیخ عدنان نیر ،مبارک خان،حاجی ابرار لہری،عاطف مجاہد،فضل مغل،محمد علی ،یاسر قدیر،آصفہ ہاشمی،شاہدہ امجد،بابری سومیہ و دیگر نے شرکت کی۔