پی ٹی آئی کا یورپین کنونشن اختتام پزیر ہو گیا ۔منعظم اور شاندار پروگرام پر مبارک باد

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پی ٹی آئی کا یورپین کنونشن اختتام پزیر ہو گیا ۔منعظم اور شاندار پروگرام پر پی ٹی آئی فرانس کی طر ف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کا یورپین کنونشن اختتام پزیر ہو گیاہے ۔منعظم اور شاندار پروگرام پر مبارک باد دی ہے ۔پی ٹی آئی فرانس کے صدر عمررحمان نے تمام ممبران کو مبارک باد دی ہے ۔جبکہ پی ٹی آئی کے یورپین کنونشن میں پی ٹی آئی فرانس کی طر ف سے صدر عمررحمان ۔نائب صدر اصغر برھان ،سیکرٹری انفارمیشن افضال گوندل۔بابر مغل ۔اور طاہر اقبال نے خصوصی شرکت کی ۔

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY

PTI ITALY