پی ٹی آئی ویانا کے کوارڈینیٹر بابر فہیم خان نے اپنے عہدئے سے استعفیٰ دیدیا

PTI

PTI

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی ٹی آئی ویانا کے کوارڈینیٹر بابر فہیم خان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا کو29 جون کو ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میںنے اپنے عہدئے کوارڈینیٹر سے زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفٰی دیدیا ہے۔

لہذا میں ایک ممبر کی حثیت سے کام کرتا رہوں گا اور اُنہوں نے مذید کہا کہ اب میں پاکستان کی ایک تنظیم جو غریب لوگوں کی آنکھوں کا فری علاج کراتی ہے اُس تنظیم کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔