قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریب میں ویانا کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے۔

Altaf Jamal Mughal PCC Austria Joining Announced

Altaf Jamal Mughal PCC Austria Joining Announced