کوئٹہ سانحہ کی وجہ سے یوم آزادی کی تقریبات کو سادگی منانا چاہیے، یار محمد شمشی

Yar Mohammad Shamsi

Yar Mohammad Shamsi

اٹلی (شیخ بابر سے) جرمنی کی ،تاز سماجی سیاسی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت یار محمد شمشی صابری نے 14 اگست جشن آزادی کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا پیارا ملک پاکستان ہمارے بزرگوں نے بڑی جدو جہد اور قربانیوں سے حاصل کیا تھا۔

لیکن ہمارا دشمن نہیں چاہتا کہ ہم ترقی کریں آئے دن بم دھماکوں اور حالیہ کوئٹہ سانحہ کی وجہ سے بہت ہی نازک پوزیشن میں ہے لہذا ہمیں یوم آزادی کی تقریبات کو سادگی منانا چاہیے اور ملک خوشحالی اور ترقی کیلئے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔