اہم رکوع

پیرس (شاہ بانو میر) ہمارا معروف سلسلہ ہے روزانہ ایک رکوع قرآن پاک کا ترجمہ خلق خدا کی ہدایت کیلئے فیس بک پر پوسٹ کی صورت شئیر کرتے ہیں آج کا رکوع بہت ہی با معنی اور عام انسان کیلئے قابل فہم ہے بارہ کرم بے شمار مصروفیت میں سے عربی میں ثواب حاصل کرتے ہوئے جسے پڑھتے عمر گزار دی اور معنی نہ جاننے کی وجہ سے اپنی عادات خصائل رہن سہن سوچ بچار عمل میں اسلامی رنگ نہیں شامل کر سکے کچھ لمحے ذہن کو دل کو دنیا سے مکمل طور سے خالی کر کے پڑہیں رب کا پیغام ہمارے نام۔

Quran

Quran