راجا عبد الغفار پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد اٹلی وآپس پہنچ گئے

Raja Abdul Ghaffar

Raja Abdul Ghaffar

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات میڈیا کے ایڈیٹر اور اٹلی کی ممتاز ہردل عزیز شخصیت راجا عبد الغفار پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد آج خیروآفیت سے اٹلی وآپس پہنچ گئے۔

میلان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار افتتاح کیا گیا پاکستان میں قیام کے دوران ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔